تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کا اعلان

qescoکوئٹہ(مانیٹرنگ سیل)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے سلسلے میں28مئی کو شیخ ماندہ گرڈ کے ویسٹرن بائی پاس، انڈسٹریل گرڈ کے سیٹلائٹ ٹاؤن ایکسپریس فیڈر صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک اور مری آباد گرڈ کے کانسیiiفیڈر صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بند ہوگی نیز اسی روز لیاقت بازار ایکسپریس سٹی گرڈ کے جناح روڈ سورج گنج بازار فیڈروں سے12بجے سے شام4بجے تک بجلی بند رہے گی علاوہ ازیں29مئی کو سریاب گرڈ کے ہزارہ ٹاؤن، اولڈ سیٹلائٹ ٹاؤن، انڈسٹریل فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے اور سریاب گرڈ کے جائنٹ روڈ فیڈر، سٹی گرڈ کے ملک پلانٹ فیڈر12بجے سے شام4بجے تک نیز سریاب گرڈ کے سمنگلی ایکسپریس فیڈر سے دوپہر2بجے سے شام6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ملتان:گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker