تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

قیامت کی نئی پیش گوئی پھر سےکردی گئی

qeyamath 21 دسمبر 2012ء کو قیامت کی پیش گوئیاں کرنے والے ناکامی کے بعد منہ چھپانے کی بجائے اب ایک نئی تاریخ کو ڈومز ڈے کا اعلان کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں۔ جی ہاں 21 اور پھر 24 دسمبر کو پیش گوئیاں کرنے والے ناکامی کے بعد غالباً اپنی جھینپ مٹانے کے لئے یکم جنوری 2017ء کو قیامت کا دعویٰ کرنے لگے ہیں۔ یعنی جعلی پیش گوئیوں کا سلسلہ تھما نہیں بلکہ وہ اسے حساب کتاب کی غلطی قرار دے رہے ہیں۔ اب ان کا کہنا ہے کہ مایا کیلنڈر کا عیسوی کیلینڈر سے موازنہ غلط ہوا تھا دراصل اصل تاریخ تو 21 دسمبر 2012ء کی بجائے یکم جنوری 2017ء ہے۔ دلچسپ عنصر یہ ہے کہ کچھ حلقے تو اس تاریخ پر بھی مطمئن نہیں انھوں نے 2023ء کو تباہی کا سال قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دال کے بجائے مرغی کھائیں،اسحاق ڈار کی نصیحت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker