پاکستانتازہ ترین

سرکاری تقریبات کے دوران قومی ترانہ باآواز بلند پڑھنا لازمی قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) وفاقی حکومت نے سرکاری تقریبات کے دوران قومی ترانہ با آواز بلند پڑھنا لازمی قرار دیدیا۔پہلا عملی مظاہرہ رسالپور اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آﺅٹ تقریب کے دوران تمام شرکاءنے کیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق آئندہ سرکاری تقریبات میں تمام حاضرین قومی ترانے کی دھن پر با آواز بلند قومی ترانہ پڑھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی: سٹی پولیس آفیسرہمایوں بشیرتارڑ نے مسیحی ملازمان کے ہمراہ ایسٹر کا کیک کاٹا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker