پاکستانتازہ ترین

بابائے قوم قائدِ اعظم کا یومِ پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی(پاک نیوز)بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔برصغیر پاک وہ ہند کے کروڑوں مسلمانوں کو ایک آزاد اور خودمختار اسلامی مملکت کا تحفہ دینے والے قائد اعظم محمد جناح 1876 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد پاکستانی بابائے قوم کو ان کے 146 ویں یوم پیدائش پر بھر پور انداز سے خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button