تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ میں پولیس موبائل پرفائرنگ اے ایس آئی سمیت 3اہلکارشہید

quetaکوئٹہ(نامہ نگار)کوئٹہ میں پولیس موبائل پرفائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 3اہلکارشہیدہوگئے کوئٹہ کے علاقے غوث آبادمیں نامعلوم افرادنے پولیس موبائل پرفائرنگ کردی جس سے اے ایس آئی اور2کانسٹیبل شہیدہوگئے جبکہ ایک اہلکارزخمی ہوگیا۔زخمی کوسول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیافائرنگ کے واقعہ کے بعدپولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ۔نامعلوم موٹرسائیکل سوارموبائل پرفائرنگ کرنے کے بعدفرارہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلی پنجاب کے انتخابی حلقہ پی پی159کے رہائشی کیچڑ بھری زندگی گزارنے پر مجبور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker