پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ: سریاب روڑ پر دھماکے سے 8 افراد جاں بحق ،35 زخمی

کوئٹہ(نامہ نگار)  کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے ، دھماکے میں مدرسہ کو نشانہ بنایا گیا ہے جہان پر دستاربندی کی تقریب ہورہی تھی ۔ بم ایک سائیکل میں نصب کررکھا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دو افراد ی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔دھماکے کی وجہ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں پتنہ نہیں چل سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم گیلانی نے برمنگھم میں ایک ریلی سے خطاب منسوخ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker