تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ بگٹی پولیس نے مختلف وارداتوں میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کرلیا

quettaکوئٹہ(مانیٹرنگ سیل)ڈیرہ بگٹی پولیس نے مختلف وارداتوں میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کرلیا یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او ڈیرہ بگٹی اشفاق انور کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی غلام رسول نے دیگر عملے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ملزم محمدبرکت 302کے مقدمے میں ملوث ڈوٹا خان اوراسٹریٹ کرائمزکی وارداتوں میں ملوث ملزمان قادر بخش اور کوہدل کو گرفتار کرکے ان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ(ن)ہی بلوچستان کےعوام کےدکھوں کامداوا کرسکتی ہے ،میرظفراللہ شاہوانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker