تازہ ترینعلاقائی

فرنٹیر کوربلوچستان نے ریلوے ٹرک پرنصب بم ناکارہ بنادیا

quettaکوئٹہ(مانیٹرنگ سیل) فرنٹیر کور بلوچستان نے ریلوے ٹرک پر نصب بم ناکارہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کیلئے کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں ریلوے ٹریک پر بم نصب کررکھا تھا جسے فرنٹیرکور کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر موقع پرپہنچ کر ناکارہ بناکرقبضے میں لے لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button