تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ، تخریب کاری کامنصوبہ ناکام، دو ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دئیے گئے

quettaکوئٹہ(مانیٹرنگ سیل)کوئٹہ پولیس نے 20کلو وزنی جیری کین میں رکھے گئے دو ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا کر تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کچلاک پولیس کو اطلاع ملی کہ کلی لنڈی میں ایک مشکوک آئل کا جیری کین پڑا ہوا ہے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور بم ڈسپوزل ٹیم کوطلب کرکے چیک کیا تو کین میں دس، دس کلو کے ریموٹ کنٹرول دو بم رکھے گئے تھے جنہیں ناکارہ بنا کر قبضے میں لے کر تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

یہ بھی پڑھیں  میڈیا،اسلام اور ہم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker