شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کوئٹہ:کلی فیض آباد میں پانی کی ٹینکی سے 4بچوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ:کلی فیض آباد میں پانی کی ٹینکی سے 4بچوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (مانیٹرنگ سیل) کوئٹہ کے علاقے کلی فیض آباد میں پانی کی ٹینکی سے 4بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی فیض آباد میں ایک گھر میں نصب پانی کی ٹینکی سے چار بچوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی عمریں دو سے 12سال کے درمیان ہیں ۔ ٹینکی سے ملنے والی لاشوں میں دو بچیاں بھی شا مل ہیں تاہم لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکا پوسٹ مارٹم جاری ہے تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ بچوں کو قتل کر کے ٹینکی میں پھینکا گیا ہے یا کسی اور طرح سے مارا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  انتخابی ڈیوٹی نہ دینے والے ملازمین برطرف اور 2 سال قید کی سزا ہوگی
error: Content is Protected!!