پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل کو اڑانے کی کوشش ناکام

quettaکوئٹہ(بیورو چیف)کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،6کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بولان میل کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ سریاب میں ریلوے ٹریک پر نصب بم برآمد ہوا،10منٹ بعد سریاب سے بولان میل کو گزرنا تھا،ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی،بم کو ناکارہ بنا دیاگیا

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker