تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ، تیزرفتارٹریکٹر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

quettaکوئٹہ(مانیٹرنگ سیل)کوئٹہ میں تیز رفتارٹریکٹر کی ٹکر سے خاتون جاں بحقہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خیزئی چوک پر تیز رفتارٹریکٹر کی ٹکر سے ایک خاتون عارفہ بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker