پاکستانتازہ ترین

پشاور میں چیک پوسٹ اور کوئٹہ کے تھانے پر حملہ

 کوئٹہ (ماینٹرنگ ڈیسک ) نامعلوم افراد نے تھانہ سریاب روڈ پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق دستی بم تھانے کے مین گیٹ پر لگا جس سے تھانے کا بورڈ ٹوٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ دوسری جانب پشاور کے علاقے حیات آباد میں اانڈسٹریل چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جہاں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کامونکی:تیزرفتارٹرک نے راہ گیرخواتین کو کچل دیا، ایک جاںبحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker