تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ سے صادق آباد جانے والی بس کو سبی کے قریب حادثہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ سیل) کوئٹہ سے صادق آباد جانے والی مسافر کوچ بختیار آباد کے قریب پل سے نیچے جاگری۔ اطلاعات کے مطابق مسافر کوچ بخیتار آبا دکے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کو بچاتے ہوئے پل سے نیچے گری جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ بس میں پھنسے ڈرائیور سمیت تین افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:حکومت تعلیم کے فروغ پر بیحد توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، وفاقی پارلیمانی سیکریٹری مواصلات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker