تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (نامہ نگار)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کچی شاہوانی کے قریب نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جا بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button