تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا

quettaکوئٹہ(بیورو رپورٹ)ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ اللہ یار کے علاقے شفیع چیک پوسٹ پر تعینات کانسٹیبل مختیار علی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:گورنمنٹ ہائی سکول 40/Dمثالی گاؤں کا میٹرک کا شاندار رزلٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker