تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

quettaکوئٹہ (مانیٹرنگ سیل)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب سے تھانہ کیچی بیگ کے عملے کو ایک شخص عبدالستار کی نعش ملی جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  نواز قدم بڑھاؤ۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker