تازہ ترینعلاقائی

واپڈاکے ملازم سیدرسول شاہ کاواپڈاحکام کیخلاف اہلخانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ سیل)واپڈاکے ملازم سیدرسول شاہ کاواپڈاحکام کیخلاف اہلخانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیااس موقع پرمظاہرین نے بینرزاورپلے کارڈزاٹھارکھے تھے جن پرمختلف نعرے درج تھے مظاہرین نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ودیگراعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ واپڈامیں رشوت خورآفیسران کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے کیسکو کے آفیسرعبدالغنی چانڈیواورکیسکوچیف بلیغ الزمان نے میرے سے 5لاکھ روپے لے لئے مگراس کے باوجود مجھے نوکری سے فارغ کردیاگیاہے جوسراسرزیادتی ہے انہوں نے کہاکہ اگرمجھے اپنے عہدے اوررشوت خورآفیسران کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تومزیدسخت احتجاج کرنے کاحق محفوظ رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی،جمبرسمیت گردونواح میں کمسن بچوں سے جبری مشقت کا سلسلہ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker