پاکستان

کوئٹہ: بلوچ لیڈر مذاکرات پر تیار نہیں:وزیراعلٰی بلوچستان اسلم رئیسانی

کوئٹہ(ڈیسک روپورٹر) وزیراعلیٰ  نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں بیرونی مداخلت کی مصدقہ اطلاعات ہیں ۔۔ پہاڑوں پر جانے والے مذاکرات پر تیار نہیں ۔۔ یورپی یونین کے سفیر لارس گزویجی مارک نے وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے کوئٹہ میں ملاقات کی ۔۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور مسخ شدہ لاشیں ملنے سے نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔ لاپتہ افراد میں چند افراد ایسے بھی ہیں جو افغانستان میں موجود ہیں یا دبئی میں کاروبار کر رہے ہیں ۔ یورپی سفیر نے سماجی شعبے کی ترقی میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

یہ بھی پڑھیں  مینار پاکستان پرسب سے بڑا جلسہ کریں گے: مولانا فضل الرحمن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker