پاکستانتازہ ترین

چھ ستمبر ہماری بہادری کا نشان ہے: آرمی چیف

کوئٹہ (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں ملکی دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ آرمی چیف نے یہ بات کوئٹہ میں شہدا کی یاد میں  تقریب  میں کہی۔  جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کا شمار دنیا کی جدید اور بہترین فوج میں ہوتا ہے۔  چھ ستمبر ہماری بہادری کا نشان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں ہے،  ملک سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا اور ملکی سرحدوں کا تحفظ کرینگے

یہ بھی پڑھیں  بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا صدارتی فرمان جاری کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker