پاکستانتازہ ترین

راحیل شریف سعودی عسکری اتحاد کے سربراہ، حکومت نے این او سی دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت پاکستان نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کے سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی پر کسی بھی قسم کا اعتراض نہ اٹھاتے ہوئے ان کی نئی ذمہ داریوں پر تحریری طور پر رضامندی کا اظہار کردیا۔ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو سابق آرمی چیف راحیل شریف کے سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور اس حوالے سے سعودی حکام کو بھی تحریری طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کیلئے اُردن کا سب سے ممتاز ایوارڈ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker