پاکستانتازہ ترین

دہشتگرد صرف پاکستان کے ہی نہیں انسانیت کے بھی دشمن ہیں، آرمی چیف

پشاور(مانیٹرنگ سیل)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ حملے سے ثابت ہوا کہ دہشتگرد صرف پاکستان کے ہی نہیں انسانیت کے بھی دشمن ہیں، اسکول پر حملے سے دہشتگردوں کے عزائم سامنے آگئے، دہشتگردوں نے قوم کے دل پر حملہ کیا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ انٹیلی جنس اطلاعات پر متعدد کارروائیاں کی گئی ہیں، خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پرآج 10 فضائی حملے کیے گئے ، انتہائی افسوسناک صورتحال ہے لیکن ہمارے عزم کو نیا حوصلہ ملا ہے، وحشی درندوں اور انکے سہولت کاروں کے خاتمے تک ان کا پیچھا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  معروف مزاحیہ اداکارعلی اعجاز انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker