تازہ ترینعلاقائی

رحیم یا رخان:10مسلح افراد نے اسلح کی نوک پر کار نقدی اور موبائل فون چھین لیے

rahim_yar_khanرحیم یا رخان(نامہ نگار) دس مسلح افراد نے اسلح کی نوک پر لاکھوں روپے مالیت کی کار نقدی اور موبائل فون چھین لیے۔ملزمان فرار۔پولیس نے مالک کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔تفصیل کے مطابق غازی پور کے رہائشی رانا محمد طاہر نے پولیس کو اپنی شکایت میں بیان کیا کہ گزشتہ روز وہ کام کے سلسلہ میں قومی شاہراہ پر جا رہا تھا کہ اسی دوران دس مسلح ملزمان شاہد وغیرہ نے اسے اسلحہ کی نوک پر اسے روک کر اس کے پاس موجود کار نقدی اور تین عدد موبائل فون مالیت 10لاکھ 50ہزار روپے چھین لیے اور موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے رانا محمد طاہر کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  ہرچندکہ زخمی ہیں قدم ،ساتھ دیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker