تازہ ترینعلاقائی

رحیم یارخان:تحصیل خانپور میں تین بچیاں نہر میں ڈوب

رحیم یارخان(نامہ نگار) رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں تین بچیاں نہر میں ڈوب گئیں مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دو بچیوں کو زندہ نکال لیا جبکہ ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔چار گھنٹے گزرجانے کے باوجود امدادی ٹیموں کے نہ پہنچنے پر اہل علاقہ نے ٹائر جلاکراحتجاج کیارحیم یارخان کی تحصل خانپور میں تین بچیاں عباسیہ کینال نہر کے کنارے کپڑے دھوتے ہوئے ڈوب گئیں مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دو بچیوں کو زندہ نکال لیا۔۔۔جبکہ تیسری بچی کی تلاش جاری ہے۔۔۔چار گھنٹے گزرجانے کے باوجود امدادی ٹیمیں نہیں پہنچ سکیں۔۔۔۔امدادی ٹیمیں نہ پہنچنے پر اہل علاقہ نے ٹائر جلاکراحتجاج کیا اور رحیم یار خان اور بہاولپورروڈ بلاک کردی۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button