تازہ ترینعلاقائی

رحیم یارخان:گھریلوجھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون نےزندگی کاخاتمہ کرلیا

rahim_yar_khanرحیم یار خان(نامہ نگار)گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 25سالہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ہسپتال انتظامیہ نے کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز صادق آباد کے رہائشی 25سالہ حسینہ بی بی کو اقدام خود کشی کرنے پر ورثاء نے بے ہوشی کے حالت میں طبی امدا دکیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں پر موجود ذرائع نے بتایا کہ حسینہ بی بی نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر اقدام خود کشی کیا ہے ہسپتال انتظامیہ نے کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  معروضی حالات اور اسلامی ممالک کی مشکلات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker