تازہ ترینعلاقائی

رحیم یارخان:بھائی نے بہن کو کاری قرار دے کر موت کے گھاٹ اتاردیا

rahim_yar_khanرحیم یارخان(نامہ نگار)حقیقی بھائی نے بہن کو کاری قرار دے کر ٹوکے کے پہ در پے وآر کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا قتل بھائی آلہ قتل سمیت فرار۔پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز بستی کھائی کے رہائشی غلام فرید جس کو اپنی بہن مقصوداں بی بی کردار پر شبہ تھا نے اسی رنجش پر مقصوداں بی بی پر ٹوکے کے پہ در پے وآر کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقصوداں بی بی کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  سارک کانفرنس میں پاک بھارت سربراہان کی ملاقات خارج از امکان نہیں : بھارتی دفترخارجہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker