علاقائی

رحیم یار خان: جرگے کا پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے قتل کا حکم

رحیم یار خان(نامہ نگار) رحیم یارخان کے موضع ٹھل میں جرگے نے پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کوقتل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بستی رمزے خان چانڈیو کے رہائشی مختیار چاندی کی بیٹی نے چند روز قبل گھر سے بھاگ کر ریاض سے کورٹ میرج کی تھی جس پرگھروالے ناراض تھے ،آج برادری کے جرگے میں قتل کا حکم سناتے ہوئے کہا گیا کہ لڑکے کے گھر پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا جائے۔پسند کی شادی کرنے والا جوڑ ا رپوش ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چمن:ﺁﭨﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﮧ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﺧﺮﯾﺪ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺘﺎﺛﺮ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker