تازہ ترینفن فنکار

ڈینجرس عشق‘ میں راحت فتح علی کا گانا شامل کرلیا گیا

ممبئی﴿نمائندہ شو بز﴾ بالی وڈ کے ہارٹ فیورٹ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز آج کل ہر بالی وڈ فلم میں سنائی دے رہی ہے، جنت 2 کے بعد اب ڈینرس عشق میں بھی راحت فتح علی خان کا گانا شامل کیا گیا ہے.ڈینجرس عشق 5 برس بعد بالی وڈ میں ری انٹری دینے والی اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم ہے ، اس فلم میں راحت فتح علی خان کی آواز میں گانا شامل کیا گیا ہے،’تو ہی رب تو ہی دعا ‘کے بول والے اس گانے فلم کی ہیروئین پر ہی فلمایا گیا ہے ، فلم کی ریلیز کے11 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ابھی راحت فتح علی خان کا گایا ہوا گانا فلم کی پروموشن کے سلسلے میں جاری کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  کرپشن کا ناسوراور احتسابی عمل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker