پاکستانتازہ ترین

راہول گاندھی نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)  بھارتی حکمران جماعت کے اہم رہنما راہول گاندھی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔پاک نیوز کے ذرائع کےمطابق دونوں رہنماوٴں میں ملاقات 40منٹ تک جاری رہی جس کے دوران راہول گاندھی نے بلاول بھٹو زرداری کو نوجوانوں کے وفدکے ہمراہ ایک بار پھر بھارت آنے کی دعوت دی۔ اس سے قبل نئی دہلی میں ون آن ون ملاقات میں صدر زرداری نے بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو بھی پاکستان آنے پر آمادہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  لیہ:پاکستان تحریک انصاف کےانٹراپارٹی الیکشن کےسلسلہ میں اہم میٹنگ منعقد ہوئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker