تازہ ترینعلاقائی

ہا رو ن آباد:بارش سےسردی کی شدت میں اضافہ، بس اسٹینڈ سنسان مسافرپریشان

rainہا رو ن آ با د(بیو رو چیف) ہا رو ن آ با داور گرردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شد ت میں اضا فہ ہو گیا اردگرد کے علا قوں میں موسم آبر آلود ہے اور ٹھنڈ ی ہوائیں چل رہی ہیں۔ دوسری جانب بارش کے باعث مر کزی بس اسٹینڈ بھی سنسنان ہے اور ٹرانسپور ٹ کی کمی ہے جس کے باعث مسا فروں کو شد ید پر یشا نی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ شہر کی سٹر کوں پر بارش کا پا نی جمع ہو گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button