پاکستانتازہ ترین

ریلوے کا عید پر 10 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر 10خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔پاکستان ریلویز کے مطابق8 خصوصی ٹرینیں کراچی اور لاہور کے درمیان چلائی جائیں گی، ایک ٹرین کراچی سے راولپنڈی، ایک کراچی اور ملتان کے درمیان چلے گی۔پہلی خصوصی ٹرین آج رات 8 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی، لاہور اور کراچی کے درمیان 8، 9 اور 11 مئی کو بھی خصوصی ٹرینیں چلیں گی۔ریلوے حکام کا بتاناہےکہ کراچی راولپنڈی کیلئے خصوصی ٹرین 11 مئی اور ملتان کیلئے 12مئی کو روانہ ہوگی جب کہ تمام ٹرینوں میں کورنا ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں  اہیوال:دہشت گردی کا واقع پنجاب حکومت کی ناکامی کا منہ بولتاثبو ت ہے ،بابرصغیر

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker