پاکستانتازہ ترین

سندھ کی پانچ اضلاع میں ریلیوں اورجلوسوں پرپابندی

گھوٹکی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سندھ حکومت نے فوجداری ضابطے کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت سندھ کی پانچ اضلاع میں 10 دن کے لئے ریلیوں اور جلوسوں کے انعقاد پر پابندی لگا دی ہے,ان اضلاع میں سکھر، گھوٹکی، شکارپور، کنڈہ کوٹ کشمور اور جیکب آباد شامل ہیں. پابندی فریال بی بی(رنکل کماری) کی  سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے پیش نظر میں لگائی گئی ہے. اس کا اطلاق آج رات  سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button