تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:آسمانی بجلی کڑکنے کے باعث کمسن بچی سہم کربےہوش ہوگئی

bejliگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)آسمانی بجلی کڑکنے کے باعث کمسن بچی سہم کربے ہوش ہوگئی تفصیل کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن ڈی بلاک کے قریب واقع نجی سکول کی طالبہ 10سالہ فاطمہ امجداچانک آسمانی بجلی کڑکنے کے باعث گرجدارآوازسن کرسہم کربے ہوش ہوگئی جسے سکول انتظامیہ نے فوری طبی امدادکے لئے ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچا دیا ہسپتال ذرائع کے مطابق فاطمہ امجدکی حالت تسلی بخش بیان کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹو زرداری آج کہروڑپکا میں جسلہ عام سے خطاب کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker