تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈ ی اور گر د و نو ا ح میں با رش کا سلسلہ تیسر ے روز بھی جا ری رہا

rainراولپنڈ ی (نامہ نگار) راولپنڈ ی اور گر د و نو ا ح میں اتوار کے روز شروع ہو نے والی با رش کا سلسلہ تیسر ے روز بھی جا ری رہا و قفہ و قفہ سے جاری ر ہنے والی تیز اور مو سلا د ھا ر با رش اور پہا ڑو ں پر بر ف با ری کے با عث سردی کی شد ت یکد م ا ضا فہ ہو گیا جس کے با عث شہر کے مختلف علا قو ں صا دق آ با د مسلم کا لو نی ،ڈ ھو ک ر تہ ، آ ریہ محلہ ، ڈ ھو ک چر اغد ین ،چمن زار کا لو نی ، ڈ ھیر ی حن آ با د ، ڈ ھو ک منگٹا ل اور دیگر مقا ما ت سے گھروں میں گیس نہ ہو نے کی اطلا عات مو صو ل ہو ئیں ہیں شہر یوں کا کہنا ہے سی این جی گیس اسٹیشنوں کی بند ش کے با وجو د گھر یلو صا ر فین کو گیس کی فرا ہمی میں تعطل کے با عث شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے سر دی کی شد ت میں یکد م ا ضا فہ سے ایل پی جی گیس سلنڈ ر کی ما نگ میں ا ضا فہ ہو گیا ہے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ائر پو رٹ اسلا م آ با د پر اندرون اور بیرون ملک سے آ نے والی پروازوں کاشیڈو ل در ھم بر ھم ہو گیا جبکہ متعد د پر وازوں کو راولپنڈ ی اسلا م آ باد کے خراب مو سم کے با عث لا ہو ر منتقل کر دیا گیا جبکہ پا کستان ر یلو ے کے مطابق با رشوں کے با عث ٹر ینوں کی آ مد ورفت میں بھی خلل پڑا ہے اور ٹرینیں شیڈو ل ٹا ئم سے دو سے تین گھنٹو ں کی تا خیر سے منز ل مقصو د پر پہنچ ر ہی ہیں شہر میں با رش کے نتیجہ میں ٹیکسی اور ر کشہ وا لوں نے با رش میں بھیگے شہر یوں سے منہ ما نگے کرا یہ و صو ل کئے عا م تعطیل ہو نے کے با عث شہر یوں کی بڑ ی تعد اد نے خراب مو سم کے با وجو د بر فبا ری سے لطف اندوز ہو نے کے لئے ملکہ کو ہسار کا رخ کیا تاہم بر فبا ری کے با عث انھیں راستے بند ہو نے کی وجہ سے شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا مو ٹر وے پو لیس کے مطابق ایکسپر یس وے پر 110میٹر کے حصہ میں لینڈ سلا ئیڈ نگ کے با عث سڑ ک بند کر دی گئی جسے کھو لنے کے لئے محکمہ شا ہرات کا عملہ مصروف ہے جبکہ ٹر یفک بحا ل ر کھنے کے لئے مو ٹر وے کی ایک سا ئیڈ کو کھو لا گیا ہے اد ھر نا لہ لئی میں بارش کے با عث پا نی کی سطح میں اتار چڑ ھاؤ جا ری ر ہا ضلعی انتظا میہ نے وا پڈا ، وا سا ، اور ٹی ایم اے انتظا میہ کو الرٹ کر دیا منگل کے روز نا لہ لئی میں پا نی کا لیول دن بارہ بجے کٹا ر یاں کے مقا م پر 7.35اور گو المنڈ ی پل کے مقام پر05.61فٹ ر ہا ر یسکیو 1122کے مطا بق راولپنڈ ی کے مختلف علا قو ں سے با رش کے با عث گا ڑ یوں کے معمو لی حا دثا ت کی اطلا عات مو صو ل ہو ئیں جبکہ ان حا دثا ت میں کو ئی ز خمی نہیں ہو ا

یہ بھی پڑھیں  محمد حفیظ ٹی 20 کی کپتانی ،ون ڈے اور ٹیسٹ کی نائب کپتانی سے مستعفی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker