تازہ ترینعلاقائی

فقیروالی:تیزہوائوں اور گرج و چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع

فقیروالی ﴿نامہ نگار﴾ تیز ہوائوں اور گرج و چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع۔ گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے اور بارش سے گندم کے ضائع ہونے کے امکانات بڑھ گئے جس سے زمیندار پریشان ہو گئے ہزاروں زمیندار نے ابھی تک گندم کی کٹائی نہیں کی ۔بعض مقامات پرکھیتوں میں کٹائی کے بعد ڈھیروں کی صورت اور کھڑی فصلیں موجود ہے اور وقفے وقفے سے موسلا دھار تقریبا پندرہ منٹ ہوتی رہی جس سے زمیندار انتہا کی حد تک پریشان ہو گئے اور خدا سے معافیاں مانگتے ہوئے رحم کی اپیل کرنے لگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button