پاکستانتازہ ترین

مون سون بارشیں15فیصدزائدہونیکی توقع،ڈی جی موسمیات

اسلام آباد(بیوروچیف)  مون سون بارشیں15فیصدزائدہونیکی توقع ہے مون سون بارشوں کاآغازیکم جولائی سے ہوگا ،ڈی جی موسمیات عارف محمود کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کاآغازیکم جولائی سے ہوگا،ڈی جی موسمیات کے مطابق بعض مقامات پرغیرمعمولی بارشیں بھی متوقع ہیں،جبکہ سندھ،بلوچستان،جنوبی پنجاب میں گرمی کی لہرجون کے اختتام تک جاری رہنے کاامکان ہے،عارف محمود کے مطابق بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کم ہے، اورگلیشیرزپگھلنے میں تاخیرکاسامناہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button