پاکستانتازہ ترین

آنے والے ہفتے میں محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی

لاہور(پاک نیوز)شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، آنے والے ہفتے میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی بھی کردی ہے جبکہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار سے شہر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جو کہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا ،آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 33 گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا ۔ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد کے قریب بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:دالیں مزید مہنگی ہوگئیں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker