پاکستانتازہ ترین

18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(عقیل خان)لاہورمیں بادل پھر برسیں گے۔محکمہ موسمیات نے18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔بارشیں برسانے والا سسٹم منگل کو لاہور میں داخل ہوگا۔تفصیلات کےمطابق لاہورمیں بادل پھر برسیں گے۔محکمہ موسمیات نے18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسنے کی پیش گوئی کردی۔شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ آنے والا سسٹم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسائے گا ۔18 جنوری کو داخل ہونے والا سسٹم دو روز پنجاب میں بارشیں برسائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button