پاکستانتازہ ترین

آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

لاہور (پاک نیوز)محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کوخوشخبری سنادی ، آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان  جبکہ رات گئے پنجاب میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی ، وسطی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے ، مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا،آج سے منگل تک بارشوں کا امکان ہے ۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button