پاکستانتازہ ترین

محکمہ موسمیات کی ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد: (03 مئی 2020)موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج بادل چھائے رہنے اور کہیں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا،پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات کوآندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت بے نظیرآباد میں سینتالیس ،سکرنڈ،دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت چھیالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کاصحافیوں پرتشدد کانوٹس،طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker