تازہ ترینعلاقائی

رائیونڈ:63ویں سالانہ اجتماع کےموقع پررائیونڈ کےپنڈال میں125نکاح پڑھائےگئے

 رائیونڈ (محمد بلال احمد بٹ)63ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں125نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125 نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125نکاح مولانا زبیر نے پڑھائے طالب علموں کے نکاح نادرا یتیم اور بے سہارا بچیوں کے ساتھ پڑھائے گئے جہیز کے ساتھ ساتھ ان کی مالی امداد اور سرپرستی بھی رکھی جائے گی نکاح کے موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ان جوڑوں کی زندگیوں کو خوشگوار بنائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker