علاقائی

رائیونڈ:مانگا روڈ ہسپتال کےوجہ سے مقامی ہزاروں صنعتی کارکنان کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

رائے ونڈ ( سید شہباز حیدر سے ) سوشل سیکورٹی ہسپتال مانگا روڈ رائے ونڈ کے ڈپٹی میڈےکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر طارق محمود خاں نے کہا ہے کہ مانگا روڈ ہسپتال کےوجہ سے مقامی ہزاروں صنعتی کارکنان کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈینگی سمیت دیگر وبائی امراض سے نپٹنے کےلئے ہسپتال انتظامیہ خصوصی اقدامات کررہی ہے انہوں نے کہا کہ موذی امراض سے بچاﺅ کےلئے صنعتی کارکنان کے اندر شعور کی بےداری کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں آئندہ ہفتے ہسپتال میں سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر طارق محمود نے کہا کہ صنعتی کارکنان کو بالکل مفت علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہیں سپشلسٹ ڈاکٹرز حضرات کی نگرانی میں آپریشنز کا سلسلہ بھی جاری ہے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:فیکٹریوں اینٹوں کے بھٹوں سے اُٹھنے والے دھویں سے لوگ ٹی بی میں مبتلا ہیں۔ عوامی سروے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker