علاقائی

ن لیگ نے اہم مشاورتی اجلاس کل رائے ونڈ میں طلب کر لیا

لاھور : نون لیگ نے بیسیوں ترمیم اور دیگر اہم سیاسی امور پر غور کے لئے  مشاورتی اجلاس کل رائے ونڈ میں طلب کر لیا ہے۔

اجلاس میں شرکت کے لئےتمام اہم رہنماوں کو دعوت د ی گئی ہے ۔۔ جس میں بیسویں ترمیم ۔۔ میموگیٹ ۔۔ پی آئی سی ڈرگ سکینڈل ۔۔ این آر آو کیس ۔۔ اور انتخابی فہرستوں پر بات چیت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button