تازہ ترینفن فنکار

امن کی آشا، گلوکار ہنس راج ہنس کی پاکستان آمد

لاہور(نمائندہ شوبز) بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کی دھرتی پر قدم رکھتے ہی انہوں نے امن،محبت اور پیار کے گیت گائے۔ ہنس راج ہنس کا کہنا ہے کہ وہ امن کی آشا اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے آئے ہیں۔ بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس جس واہگہ کے راستے پاکستان پہنچے تو ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ ہنس راج ہنس کہتے ہیں کہ پاکستان ان کادوسراگھرہے،اس لئے وہ بارباریہاں آتے ہیں،بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس کہتے ہیں کہ زندگی کا کچھ پتہ نہیں، ہم سب کو چاہیے کہ آئندہ نسلوں کومحفوظ اور پْر امن مستقبل فراہم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں  بے اولاد بچوں کی خواہش رکھنے والے باون سالہ شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker