پاکستانتازہ ترین

دہری شہریت کیس، سپریم کورٹ کےشہباز شریف اورراجہ ریاض کو نوٹس جاری

اسلام آباد(بیوروچیف)  سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں شہبازشریف اور راجہ ریاض کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے راجہ ریاض کے شہبازشریف پر دہری شہریت کا الزام عائد کرنے کا نوٹس لے کر کارروائی کی اور دونوں کو17اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے راجہ ریاض کے بیان کو شائع کرنے والے اخبارات سے بھی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ایم کیو ایم کااستعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker