پاکستانتازہ ترین

راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے ، طاہر القادری

tahirاسلام آباد(بیورو رپورٹ) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایف آئی اے سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرکے تمام ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے خصوصی دستے تعینات کئے جائیں ۔ اجتماعی دھرنے سے خطاب کے دوران وزیراعظم کی گرفتاری کی خبر سنی تو طاہر القادری نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف سمیت کوئی بھی مجرم بھاگنے نہ پائے

یہ بھی پڑھیں  بجلی پر دی جانے والی سبسڈی واپس نہ لی جائے،سپریم کورٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker