تازہ ترینعلاقائی

راجہ جنگ کے نواح کوٹ عطاء اللہ میں نا معلوم مخالفین نےنوجوان ریاض احمد کو ہلاک کردیا

قصور ( بیورورپورٹ) راجہ جنگ کے نواح کوٹ عطاء اللہ میں نا معلوم مخالفین نے ایک نوجوان شخص ریاض احمد کو ہلاک کر دیا اورنعشیں کھیت میں پھینک کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق مقدمہ کے مدعی محمد صادق کے مطابق اس کا بیٹا دو روز قبل گھر سے لا پتہ ہو گیا پولیس نے ضابطہ کی کارروائی کے دو روز بعد محمد ریاض کی نعش فصل کماد سے قبضہ میں لے لی مدعی صادق نے اپنے بیٹے کی ہلاکت کو ریاض احمد نامی شخص کی انتقامی کارروائی قرار دیا ہے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ؂

یہ بھی پڑھیں  کراچی:خواجہ اجمیرنگری سےملنے والا5 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker