اسلام آباد(بیورو چیف)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اے جی پی آر ملازمین کے مطالبات مانتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی،وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے وزیر خزانہ کی درخواست پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی ہے،اے جی پی آر کے ملازمین کئی دنوں سے ہڑتال پر تھے،انہوں نے ترقیاتی فنڈز اور تنخواہوں کی تیاری روک دی تھی حتی کہ ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کے فنڈز بھی روک دئیے تھے۔۔
You must be logged in to post a comment.