پاکستانتازہ ترین

راجہ پرویزاشرف کو وزیراعظم کا پروٹوکول مل گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکمران اتحاد  کے  نامزد  امیدوار  برائے  وزیراعظم  راجہ  پرویز اشرف کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا ہے۔راجہ پرویز اشرف چوہدری شجاعت حسین کے گھر وزیراعظم پروٹوکول کے ہمراہ آئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!