پاکستانتازہ ترین

چودھری نثارنے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے، راجا ریاض

raja riazلاہور (نامہ نگار)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ چودھری نثار علی خان نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ ایک نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے راجا ریاض نے کہاکہ اسپیکر قومی اسمبلی نے صوبوں کے کمیشن کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی سے 2 نام مانگے جو آج تک نہیں دیئے گئے۔راجا ریاض کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود بھی اسمبلی کے فلور پر بھی کئی مرتبہ نام بھجوانے کا مطالبہ کیا لیکن ن لیگ ہٹ دھرمی پر قائم رہی۔ مسلم لیگ ن نے ثابت کر دیا کہ وہ بہاولپور جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی دشمن ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مخالفین مجھے جان سےمارنااورجائیدادپرقبضہ کرنا چاہتے ہیں،بابا محمدحیات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker